پارنا[2]
قسم کلام: فعل متعدی
معنی
١ - سانچے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جما کر کوئی چیز تیار کرنا، جیسے: اینٹ یا پھریل پارنا، کاجل پارنا۔
اشتقاق
معانی فعل متعدی ١ - سانچے وغیرہ میں ڈال کر یا کسی چیز پر جما کر کوئی چیز تیار کرنا، جیسے: اینٹ یا پھریل پارنا، کاجل پارنا۔